ایم ڈی سوئی گیس عظمی عادل ریٹائرڈہوگئیں ،عامر طفیل کو اضافی چارج سونپ دیاگیا
تازہ ترین : 1

ایم ڈی سوئی گیس عظمی عادل ریٹائرڈہوگئیں ،عامر طفیل کو اضافی چارج سونپ دیاگیا

لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء )مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردن گیس پائپ لائنز عظمیٰ عادل خان اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈہوگئیں ۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے ڈی ایم ڈی سروسز عامر طفیل کو ایم ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ۔ عظمیٰ عادل خان کو عارف حمید کے مستعفی ہونے کے بعد ایم ڈٖی تعینات کیا گیا تھا ۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 23:02:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں