ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے علاج کے اخراجات ادا کردیے گئے
تازہ ترین : 1
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے علاج کے اخراجات ادا کردیے ..

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے علاج کے اخراجات ادا کردیے گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے علاج کے اخراجات ادا کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے علاج کے اخراجات ادا کردیے گئے ہیں۔ رشید گوڈیل کچھ عرصے قبل کراچی میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ رشید گوڈیل کا 9 لاکھ سے زائد کا میڈیکل بل گزشتہ رات ادا کردیا گیا تھا۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رشید گوڈیل کو مطلع کردیا ہے۔
وقت اشاعت : 13/11/2015 - 22:46:13

اپنی رائے کا اظہار کریں