وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اوکاڑہ اور میانوالی میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اوکاڑہ اور میانوالی میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اوکاڑہ اور میانوالی میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 22:01:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں