وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سابق آئی جی پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سابق آئی جی پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اقبال خان سنبل کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 22:01:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں