فیصل آباد میں بلدیاتی الیکشن میں منتخب وائس چیئرمین قتل کا ملزم نکلا

جمعہ 13 نومبر 2015 21:11

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء ) فیصل آباد میں بلدیاتی الیکشن میں منتخب وائس چیئرمین قتل کا ملزم نکلا ۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی ایسے افراد بھی منتخب ہوئے ہیں جن پر چوری ڈکیتی کے الزامات لگائے گئے ہیں تاہم گوجرانوالہ میں ایک ایسا منتخب وائس چیئرمین سامنے آیا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے قتل کیا ہے۔

(جاری ہے)

غلام مرتضی یو سی 69سے پی ٹی آئی کی نشست پر وائس امیدوار منتخب ہوا تھے انکا کیس ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے ۔