پاکستان ریلوے کامسافروں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے 250 نئی بوگیاں خریدنے ..
تازہ ترین : 1

پاکستان ریلوے کامسافروں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے 250 نئی بوگیاں خریدنے کامنصوبہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)پاکستان ریلوے مسافروں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے 250 نئی بوگیاں خریدنے کامنصوبہ بنا رہا ہے۔ریلوے کے ذرائع نے کہا ہے کہ ان میں سے 186 بوگیاں کیرج فیکٹری اسلام آباد میں تیار کی جائیں گی۔زیادہ سے زیادہ گنجائش کی حامل آٹھ سو ہوپر ویگنیں خریدنے کیلئے بھی ٹینڈر پرکام جاری ہے ' جن میں سے پانچ سو پچانوے ویگنزکیرج فیکٹری میں تیار کی جائیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 21:11:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں