کوائف درج نہ کروانے پر 2’’پٹھانوں‘‘ کے خلاف مقدمہ درج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 13 نومبر 2015 21:06

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔13 نومبر۔2015ء) پولیس نے تھانہ میں کوائف درج نہ کروانے پر 2’’پٹھانوں‘‘ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے یہ مقدمہ ترمیمی ریزیڈینس ایکٹ کی خلاف ورزی پر مہمند ایجنسی پشاور کے جمیم اﷲ خان اور محمد نبی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔