ایف سی کا چمن اور گردونواح میں سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،2 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعہ 13 نومبر 2015 21:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) فرنٹیئر کور بلوچستان نے چمن اور گردونواح میں سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 عدد میگزین 3 عدد چائنز ایل ایم جی 2 عدد راکٹ لانچر کے گولے میگزین اور سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں برآمد کرلیں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :