ہرنائی میں2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1

ہرنائی میں2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)ہرنائی میں طالب لیز کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق ہرنائی میں طالب لیز کے مقام پر 2 موٹر سائیکلیں تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 21:02:02

اپنی رائے کا اظہار کریں