سام سنگ نے 38 سی ای ایس 2016 انویشن ایوارڈزجیت لئے
جمعہ 13 نومبر 2015 19:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی نے 38 انٹرنیشنل کنزیومرالیکٹرانکس شو)سی ای ایس) 2016 انویشن ایوارڈجیتنے کا اعلان کیا ہے جس سے سام سنگ کی گزشتہ دس سالوں میں 22بہترین انویشن ایوارڈ زسمیت انعامات کی مجموعی تعداد 309 تک پہنچ گئی ہے۔CES 2016 کی منتظم کنزیومرٹیکنالوجی ایسوسی ایس (سی اے ٹی ) 1976 سے پراڈکٹ ڈیزائن اورانجینئرنگ میں مختلف کمپنیوں کی کی اچیومنٹس کا اعتراف کرتی آرہی ہے اور انھیں انعامات سے نوازتی ہے۔
سام سنگ الیکٹرانکس شمالی امریکہ کے سی ای اوآئگور لی کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے لئے بڑی اعزازکی بات ہے کہ CTA اورانڈسٹری نے کنزیومرایکسپیرئنس میں ایجادات اورایکسلنس متعارف کرانے کے ہمارے جاری عزم کا اعتراف کیاہے اور ہم 2016 انٹرنیشنل کنزیومرالیکٹرانس شومیں اپنے نئے اورتازہ ترین اچیومنٹس کی نمائش کے ساتھ شرکت گے جس کیلئے ہمیں زبردست ردعمل ملنے کی توقع ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.