100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 نومبر کو ہوگی
تازہ ترین : 1

100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) سنٹرل ڈایکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100 اور 1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبرہو گی۔ 100روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبر کراچی میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعامایک ہزار روپے کے 1199 انعامات شامل ہیں جبکہ1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی16 نومبر کوئٹہہو گی۔ 25ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ پے کا ایک انعام, دوسرا انعام 10 لاکھ کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام 18ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 19:52:53

اپنی رائے کا اظہار کریں