سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے کارکن سرور کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے ..
تازہ ترین : 1

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے کارکن سرور کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے کارکن سرور کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے ۔ رینجرز نے جمشید کوارٹرسے گرفتار کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکن سرور کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اﷲ پھلپوٹو کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کو 90دن کی نظر بندی پردیاجائے جس پر عدالت نے ملزم کو 90 دن کی نظر بندی پر دے دیا رینجر زرائع کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 19:47:38

اپنی رائے کا اظہار کریں