نیب عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق درخواست ..
تازہ ترین : 1

نیب عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)نیب عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے نیب کی جانب سے ایس بی سی اے کے ڈی جی منظور قادر کاکا کے خلاف ایک ریفرنس دائر کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ منظور قادر کاکا کی ملک میں موجود جائیداد ضبط کی جائے درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت نے محکمہ ریونیو سمیت دیگر فریقین کو 19 نومبر تک نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 19:47:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں