دوسرا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو 284رنز کا ہدف دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 نومبر 2015 19:44

دوسرا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو  284رنز کا ہدف دے دیا

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) دوسرے ایک روہز میچ میں انگلیند نے پاکستان کو 284رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جارہے سیریز کے دورے ایک روزہ میچ میں انگلیند کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلیند نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنائے ہیں۔ انگلیند کی جانب سے ہیلز نے شاندار 109رنز بنائے جبکہ وہاب ریاض 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

متعلقہ عنوان :