عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا
محمد علی جمعہ 13 نومبر 2015 19:31
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عمر اکمل ان دنوں مختلف تنازعات کی زد میں ہیں۔
(جاری ہے)
حیدرآباد میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو پہلے تو کرکٹ بورڈ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے انگلیند کیخلاف سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا، اب ان کیخلاف ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ عمر اکمل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ناروے کے شہر اوسلو میں پاکستان فیسٹیول میں شرکت کی گئی تھی۔ اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ عمر اکمل نے اس فیسٹیول میں بھی غل غپاڑہ مچایا تھا۔ جبکہ ماڈل ریچل کے ساتھ الجھنے پر انہیں تھپڑ بھی کھانا پڑ گیا تھا۔ تاہم اس خبر کے حوالے سے عمر اکمل نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.