شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی‘عائشہ ثناء
تازہ ترین : 1
شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی‘عائشہ ..

شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی‘عائشہ ثناء

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثنا نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی ملک میں جہا لت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کر لیں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی میں ترقی وخوشخالی یقینی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 19:08:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں