شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی‘اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری
تازہ ترین : 1
شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی‘اسٹیج اداکارہ ندا ..

شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی‘اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی۔ ایک انٹر ویو میں نداچوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 19:08:30

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • muzammil Says : 13/11/2015 - 22:48:41

    urdu point boht he achi site hy mujhy boht passand hy .

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں