سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا
تازہ ترین : 1
سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی ..

سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) سندھ ہائیکورٹ نے مون گارڈن کے فلیٹس خالی کروانے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کراچی کے معروف مون گارڈن کے حوالے سے اہم حکم جاری کیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی زمین پر بنے 100 رہائشی فلیٹس کو خالی کروانے کے حکم پر 18 نومبر تک حکم امتناعی جاری کیا ہے۔ مون گارڈن کے رہائشیوں نے فلیٹس فوری خالی کرنے کے احکامات پر حکم امتناعی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 18:54:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں