سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو کی پہلے ہی دن 40کروڑ کمائی
جمعہ 13 نومبر 2015 18:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) پریم کا ایک او رگیم چل گیا ، دیوا لی پر ڈبل سلمان دھماکا پریم رتن دھن پایو نے پہلے ہی دن 40کروڑ کما کرسارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
(جاری ہے)
باکس آفس پر سو کروڑ کا چھکا لگانے کیلئے ایک ہی سلمان کافی ہوتا ہے ، لیکن جب ایک ہی فلم میں 2 سلمان ہوں اور ان میں ایک سب کا ،لاڈلا پریم ہو تو باکس آفس پر ریکارڈ ٹوٹنے ہی تھے۔فلم اب کتنے دنوں میں سو کروڑ پھر2 سو کروڑ کمائے گی، فلم بینوں نے ابھی سے فیملی ڈرامے کے شوز گننے شروع کردیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.