پولیس نے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر-2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
تازہ ترین : 1

پولیس نے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر-2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) پولیس نے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر-2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ قبولہ نے مخبر کی اطلاع پر موضع مگھر میں اشتہاری ملزم افتخار عرف جگو فوجی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا توغلام رسول وغیرہ اشتہاری کو لے کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 18:47:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں