پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی
تازہ ترین : 1
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13 نومبر 2015 ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کو کرکٹ بورڈ کے پالیسی معاملات سے متعلق میڈیا میں بیان دینے پر وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے بیان دیا گیا تھا۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر فائدہ ہو تو بھارت جا کر سیریز کھیلنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 18:44:28

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں