راولپنڈی؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتنے مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں اورنگزیب ..
تازہ ترین : 1

راولپنڈی؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتنے مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں اورنگزیب فاروقی کیخلاف مقدمہ میں پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ میں پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔گزشتہ روزسماعت کے موقع پر ملزم اورنگزیت فاروقیعدالت مین پیش ہوئے لیکن لیکن پراسیکیوٹر غیر ھاجر تھے جسپر فاضل جج نے سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 18:43:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں