ساہیوال، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار ،30لیٹرشراب ..
تازہ ترین : 1

ساہیوال، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار ،30لیٹرشراب برآمد

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)دومنشیات فروش گرفتار ‘ملزمان سے 30لیٹرشراب برآمد ۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلا ف کارروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں 95/6-R میں چھاپہ مار کر منشیات فروش محمدممتاز سے 10لیٹر شراب اور گیمبر میں چھاپہ مار کر اﷲ دتہ سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے دونوں کو گرفتارکرلیا ہے ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 18:13:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں