پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

جمعہ 13 نومبر 2015 18:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس( تھرڈ ائیر)سیکنڈ اینول 2014ء اور انڈر گریجوئیٹ ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :