اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے تمام وکلاء 15نومبر سے گاون پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں ،ترجمان

جمعہ 13 نومبر 2015 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے تمام وکلاء 15نومبر سے گاون پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہائی کورٹ بار کے ترجمان چوہدری خالد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اسلام آبا دہائی کورٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 15نومبر سے تمام وکلاء کالے گاون پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں ۔

متعلقہ عنوان :