اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 15:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) :نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت2.1 روپے ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نیپرا کے مطابق بجلی کے نئے ریٹ سے خیبرپختونخواہ کا خالص سالانہ منافع 18 ارب 70 کروڑ روپے ہو جائے گا جبکہ اس سے قبل خیبرپختونخواہ کو پن بجلی پر سالانہ 6 ارب روپے فکس خالص منافع ملتا تھا۔
ذرائع کے مطابق پن بجلی کا نرخ بھی ایک روپیہ 74 پیسے فی یونٹ سے بڑھا کر دو روپے ایک پیسہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق واپڈا نے مالی سال 16-2015ء کیلئے پن بجلی کا نرخ 3 روپے 85 پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی تھی تاہم نیپرا نے نرخ 2 روپے ایک پیسہ کیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.