کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ، سعید اجمل کی حمزہ شہباز سے ملاقات، سات رکنی کمیٹی تشکیل ..
تازہ ترین : 1
کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ، سعید اجمل کی حمزہ شہباز سے ملاقات، سات رکنی کمیٹی ..

کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ، سعید اجمل کی حمزہ شہباز سے ملاقات، سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)فیصل آباد میں اپنی کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ حل کرانے کیلئے قومی کرکٹر سعید اجمل نے لاہور میں ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اکیڈمی کا مسئلہ حل کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں سعید اجمل اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنا للہ سمیت سات افراد شامل ہیں۔ اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سعید اجمل ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں ان کی اکیڈمی چلانے کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے اور اس کیلئے فنڈز بھی دینگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 15:08:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں