کراچی‘ رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سمیت 3 ملزمان ..
تازہ ترین : 1

کراچی‘ رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) رینجرز کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور اغواء کار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چھاپے نیپاچورنگی، ہارون آباد اور لانڈھی کے علاقے میں مارے گئے جس دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور اغواء کار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 14:42:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں