گوجرانوالہ: دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی
تازہ ترین : 1
گوجرانوالہ: دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ: دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء): گوجرانوالہ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ہوا. تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی کے قریب ایک سیاسی جماعت نے اپنی حریف جماعت کی ریلی پر ہوائی فائرنگ کی اور ریلی کے شرکا پر کُرسیاں بھی پھینکیں جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے .

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 14:38:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں