پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ‘دشمنی میں نہیں ‘ ملالہ ..
تازہ ترین : 1

پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ‘دشمنی میں نہیں ‘ ملالہ کو نریندر مودی کو پیغام

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)ملالہ یوسف زئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغا م دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ‘دشمنی میں نہیں۔بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں،میں چاہییکہ تعلیم ،انسانی حقوق اورعوامی فلاح پر توجہ دیں۔ملالہ یوسف زئی نے گلہ کرتے ہو ئے کہا کہ نریندر مودی،نواز شریف کو نوبل امن انعام پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تھی،دونوں وزرائے اعظم نے میری بات نہیں سنی،انہوں نے اس عزم کا بھی اظہارکیا کہ کوشش ہوگی دونوں وزرائے اعظم کو ہم اکٹھا کریں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 14:35:30

اپنی رائے کا اظہار کریں