کراچی،جوہرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صبح سویرے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ..
تازہ ترین : 1

کراچی،جوہرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صبح سویرے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)کراچی کے علاقے جوہرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صبح سویرے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیاہے، پولیس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی گروہ کو گرفتار کیاہے۔ملزمان صبح سویرے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 14:30:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں