ایف بی آر نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاؤنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی
جمعہ 13 نومبر 2015 13:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاؤنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کمپنی کے ذمے 2013ء کے انکم ٹیکس کی مد میں 3کروڑ 10لاکھ روپے واجب الاد ہیں جس کی ادائیگی کے لئے انہیں کئی بار نوٹسز جاری کیے گئے لیکن کوئی جواب نہ آیا جس پر کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ون سید ندیم حسین رضوی نے کارروائی کی ہدایت کی ۔
گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر خاور صدیقی ، انسپکٹر سید شبیر رضوی ، مہدی حسن شاہ پر مشتمل ایف بی آر کی ٹیم نے ڈیفنس ایچ بلاک میں قائم پنجاب بینک کی برانچ میں کمپنی کا اکاؤنٹ منجمد کرکے اکاؤنٹ سے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی ۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کاروباری شراکت دار ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.