مون گارڈن کے متاثرین نے فریق بننے کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی

مون گارڈن کے متاثرین نے فریق بننے کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) مون گارڈن کے متاثرین نے فریق بننے کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین عدالتی فیصلے کی درخواست میں فریق بنے ہیں اور موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارا موقف سنے بغیر کیس کافیصلہ نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے متاثرین کو اس کیس میں فریق بننے کی تجویز دی تھی۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 12:35:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں