سابق صدر رفیق تارڑ کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ،ہسپتال منتقل
تازہ ترین : 1

سابق صدر رفیق تارڑ کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ،ہسپتال منتقل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)سابق صدر رفیق تارڑ کی طبعیت اچانک ناساز ہوگئی، جس کے باعث انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔سابق صدر رفیق تارڑ کچھ روز قبل ہی اسپتال سے گھر منتقل ہوئے تھے کہ آج ایک بار پھر ان کی طعبیت اچانک بگڑگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر کو نمونیا کی وجہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں نے ان کا علاج و معالجہ شروع کردیا ہے

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 12:33:28

اپنی رائے کا اظہار کریں