کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق

جمعہ 13 نومبر 2015 12:24

قصور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 نومبر۔2015ء)پھولنگرروڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق پھولنگرملتان روڈ پر ایک بیکری میں مٹھائی تیار کرتے ہوئے پانی والی موٹرمیں کرنٹ آجانے سے ملازم مشتاق احمدموقعہ پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تفتیش کر رہی ہے۔