ایل ڈی اے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ پر قابض ، اورنج لائن کا تعمیراتی سامان ..
تازہ ترین : 1
ایل ڈی اے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ پر قابض ، اورنج لائن کا تعمیراتی ..

ایل ڈی اے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ پر قابض ، اورنج لائن کا تعمیراتی سامان پہنچا دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13نومبر۔2015ء ) لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے ) نے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ پر قبضہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈپر قبضہ کرکے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا تعمیراتی سامان وہا ں منتقل کر دیا ہے ۔ یونیورسٹی کے اکیڈیمک سٹاف ایسو سی ایشن نے سپورٹس گراؤنڈ پر ایل ڈی اے کے قبضے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔ اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ایل ڈی نے اجازت کے بغیر یونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ پر قابض ہوئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 12:21:14

اپنی رائے کا اظہار کریں