ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی کا بے گھر افراد کے کیفے کا دورہ
جمعہ 13 نومبر 2015 11:32
ایڈنبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء)ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی نے سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں بے گھر افراد کی مدد کرنے والے ایک کیفے کا دورہ کیا ہے۔کلونی سوشل بائیٹ نامی کیفے گئے جو اپنا تمام منافع بے گھر افراد کو عطیہ کرتا ہے۔اس کے بعد کلونی اپنے دورے میں ایک خاتون سے بھی ملیں گے جنھوں نے اْن کے ساتھ ملاقات کا مقابلہ جیتا ہے۔
اس کے بعد وہ شہر کے بین الاقوامی کانفرنس سینٹر میں منعقد کیے جانے والے سکاٹش بزنس ایوارڈز میں دو ہزار افراد سے خطاب کریں گے۔اس سے قبل جارج کلونی نے 2005 میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کیا تھا جب انھوں نے خیراتی کانسرٹ ’لائیو 8 ایڈنبرا‘ کی میزبانی کی تھی۔سکاٹش بزنس ایوارڈز اور سوشل بائیٹ کے بانی جاش لٹل جان نے کہاکہ ہمارا عملہ جارج کے دورے سے بہت خوش ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.