سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 10:59

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عام تعطیل کا اعلان ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کے دن کراچی میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے . سندھ حکومت کے مطابق 5 دسمبر کو کراچی میں عام تعطیل ہو گی. شہر بھر میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :