اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف مری روانہ ، تاجک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے
تازہ ترین : 1
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف مری روانہ ، تاجک صدر سے ون آن ون ملاقات ..

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف مری روانہ ، تاجک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف مری روانہ ہو گئے ہیں. ترجمان وزیر اعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مری میں تاجک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جب کہ تاجک صدر اور وزیر اعظم نواز شریف کو کاسا 1000 پر بریفنگ بھی دی جائے گی . دونوں رہنماؤں کو بریفنگ چئیر مین این ایچ اے کی جانب سے دی جائے گی.تاجک صدر امام علی رحمان کو چئیر مین این ایچ اے شاہراؤں سے متعلق بھی بریف کریں گے. واضح رہے کہ تاجک صدر امام علی رحمان پاکستان کے دورے پر ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/11/2015 - 10:33:06

اپنی رائے کا اظہار کریں