بیروت میں 2خودکش دھماکے، 20افرادہلاک ،40زخمی

جمعرات 12 نومبر 2015 23:26

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2خودکش دھماکوں میں 20افرادہلاک ،40زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی رپورٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں یکے بعددیگرے دوخودکش دھماکوں میں 20افرادموقع پرجاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔(