عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑڈالربجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی
تازہ ترین : 1

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑڈالربجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑڈالربجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کاکہناہے کہ رقم پاکستان میں اقتصادی شعبے کی اصلاحات کیلئے دی گئی ہے ،یہ رقم پاکستان میں توانائی کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 23:26:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں