ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنادیا
تازہ ترین : 1

ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنادیا

کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں دفن کیا گیااسلحہ بر آمد کر لیا

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب کے علا قے میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنا تے ہو ئے کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں دفن کیا گیااسلحہ بر آمد کر لیا تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حسا س ادارے نے ژوب کے علا قے کاخاؤ میں کا رروائی کر تے ہو ئے تخر یب کاری کا منصو بہ نا کام بنادیا کا لعد م تنظیم کی جا نب سے زمین میں دفن سا ت تیا رشدہ دیسی ساختہ ما ئنز اور بیس کلو بارودی مواد بر آمد کرلیا تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مذکو رہ مائنز اوربا رودژوب اور گردنواح میں تخریب کاری کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 23:17:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں