ایف سی کی خضدار کے علا قے میں کا رروائی، ایک مشتبہ شخص گرفتار، ایرانی ڈیز ل اور اسلحہ بر آمد

جمعرات 12 نومبر 2015 23:17

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) ایف سی کی خضدار کے علا قے میں کا رروائی ایک مشتبہ شخص گرفتار، ایرانی ڈیز ل اور اسلحہ بر آمد تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ایف سی نے خضدار کے علا قے وڈھ میں کا رروائی کر تے ہو ئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا کا رروائی کے دوران سات آئل ٹینکروں سے 210000لیٹرایرانی ڈیزل ،دو عدد ایس ایم جی ،ایک عدد ت303رائفل اور مختلف سا خت کی سینکڑوں گولیا ں بھی بر آمد کر لی۔

متعلقہ عنوان :