ڈے نائٹ ٹیسٹ ، پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کی پیش کش قبول کرنیکا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 22:57

ڈے نائٹ ٹیسٹ ، پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کی پیش کش قبول کرنیکا فیصلہ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ میچ کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کی پیش کش قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ میچ کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کی پیش کش قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو اگلے برس پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیش کش کی تھی۔ اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی پیش کش قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :