پیپلز پارٹی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا
تازہ ترین : 1

پیپلز پارٹی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) پیپلز پارٹی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے قبل پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ پیپلز پارٹی کو کراچی میں اپنے گڑھ لیاری میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ایک بھی امیدوار نہیں مل پایا ہے۔ اس حوالے سے تجزیہ نگاروں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ یہ صورتحال پیپلز پارٹی کیلئے لمحہ فکریا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 22:43:18

اپنی رائے کا اظہار کریں