متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المخدوم کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ..
تازہ ترین : 1
متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المخدوم کی تصویر نے سوشل ..

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المخدوم کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المخدوم کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المخدوم کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مذکورہ تصویر میں شیخ محمد بن راشد اپنے رشتے داروں کے ہمراہ کھلے آسمان کے نیچے کھانا کھاتے ہوئے اور موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ شیخ محمد بن راشد نے اپنی یہ تصویر خود اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کی تھی جسے لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 22:34:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں