لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1
لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

بیروت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء)لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارلحکومت بیروت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بیروت میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

اس خبر کا حوالہ

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 22:30:40

اپنی رائے کا اظہار کریں