فاٹا کے قبائلی عمائدین گرینڈ جرگہ کا مولانا فضل الرحمن پر اعتماد کا اظہار، فاٹا کے مسائل کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپ دی
سینیٹ کے پورے ایوان کی کمیٹی کا فاٹا اصلاحات پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی خدمات حاصل کرنے اور مشاورت کا فیصلہ
جمعرات 12 نومبر 2015 22:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن کو ایک مرتبہ پھر فاٹا کے مسائل کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی‘ فاٹا کے قبائلی عمائدین گرینڈ جرگہ نے مولانا فضل الرحمن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب ایوان بالا کی پورے ایوان کی کمیٹی نے بھی جمعرا ت کوکو فاٹا اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے قبائلی عمائدین کے گرینڈ جرگہ نے فاٹا کے مسائل پر مولانا فضل الرحمن پر اعتما دکا اظہار کیا۔ اس سے قبل بھی قبائلی عمائدین کے گرینڈ جرگہ نے مولانا پر اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ دوسری جانب ایوان بالا کی پورے ایوان کی کمیٹی نے فاٹا اصلاحات پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی خدمات حاصل کرنے اور مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.