حکومت بیر ون ملک مقیم پا کستا نیو ں کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کر رہی ہے، چو ہد ری شیر علی

بیر ون ملک مقیم پا کستا نی قو م کا سر ما یہ ہیں ، پا کستا نی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں،صوبائی وزیرمعدنیات

جمعرات 12 نومبر 2015 21:00

ا ٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) صو با ئی وزیر معد نیا ت چو ہد ری شیر علی نے کہا ہے کہ بیر ون ملک مقیم پا کستا نیو ں کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کر رہی ہے اور اس ضمن میں خصو صی اقد اما ت کئے گئے ہیں تاکہ تا رکین وطن کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لتیں فر اہم کی جا سکیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی سی او آفس میں ڈسٹر کٹ اوورسیز کمیٹی کے خصو صی اجلا س کی صد ار ت کر تے ہو ئے کیا اجلا س میں ڈی سی او اٹک چو ہدری حبیب اﷲ ، ڈی پی او اٹک رانا ایا ز سلیم ،اے ڈی سی اٹک کنزہ مر تضیٰ کے علا وہ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنر ز، ای ڈی او،واپڈا ،سوئی گیس ،پا سپو رٹ، پو لیس اور دیگر محکمو ں کے افسر ان نے شر کت کی ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ہیو من ریسو رس مینجمنٹ اور فو کلی پر سن ڈسٹر کٹ اوورسیزکمیٹی مجا ہد عبا س نے اس مو قع پر اجلا س کے شر کا ء کو تفصیلی بر یفنگ دی ،بر یفنگ دیتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ بیر ون ملک مقیم پا کستانیو ں کی طر ف سے ڈسٹر کٹ اوورسیز کمیٹی اٹک کو 17 شکا یا ت مو صو ل ہو ئیں جن میں سے 5 حل کر دی گئیں6 عد الت میں زیر سما عت ہیں اور 6 جلد حل کر لی جا ئیں گی اجلاس میں تما م شکا یا ت کا بغو ر جا ئز ہ لیاگیا اورتما م متعلقہ محمکو ں کو ہد ا یت کی گئی کہ وہ جلد از جلد بقیہ شکا یا ت دور کر یں اور اس ضمن میں شکا ئت کنند گا ن کو بھی مطلع کیا جا ئے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے صو با ئی وزیر معد نیا ت چو ہد ری شیر علی نے کہا کہ بیر ون ملک مقیم پا کستا نی قو م کا سر ما یہ ہیں اور پا کستا نی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف اس با ت کے خو اہشمند ہیں لی تا رکین وطن کو بھر پو ر سہو لتیں دی جا ئیں تا کہ وہ بیر ون ملک رہ کر پا کستا نی ہو نے پر فخر کریں اور ایک سفیر کی حیثیت سے پا کستان کا پیغا م دیگر اقو ام تک پہنچائیں۔