چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چینی فوج کے وفد کی ملاقات، ..
تازہ ترین : 1

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چینی فوج کے وفد کی ملاقات، پاک چین عسکری و دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چینی فوج کے وفد کی ملاقات،ملاقات میں پاک چین عسکری و دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چینی فوج کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد سے ملاقات کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورتحال ، انسداد دہشت گردی پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کی عسکری و دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاہے۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 20:45:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں